عزیز راکلا
ایمانداری،محنت،انسانیت
عزیز راکلا ایک تاجر اور انسان دوست ہیں۔انہیں کئی صنعتوں اور ممالک میں کاروباری کاتجربہ ہے۔انہوں نے پاکستان،سعودی عرب اور کینیڈا میں Shipbreaking، ٹائروں کی درآمد و تقسیم،رئیل اسٹیٹ (Real Estate) اور کاشتکاری (Agriculture)کے کاروبار میں کامیابی سے کام کیا ہے۔
عزیز راکلا انسانیت اور ملک کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔وہ اپنے وسائل،وقت اور فلاحی منصوبوں کے ساتھ اپنے ہم وطنوں کی خدمت کے لئے کوشش کرتے ہیں۔انہوں نے حکومت سندھ کے لئے TCF Foundation کے ساتھ مل کر کئی اسکول قائم کئے، Sina Health کے ساتھ ہسپتال بنایا اورایک مسجد بھی تعمیر کروائی۔
عزیز راکلا کا ایمان ہے کہ ایمانداری،محنت اور انسانیت زندگی گزارنے اور زندگی میں کامیاب ہونے کے اہم اصول ہیں۔ انہوں نے ملازمت اور کاروبارمیں کامیابی کے لئے قوانین کا ایک مجموعہ تیار کیا ہے۔وہ زندگی میں کامیابی کے لئے اپنا کام،علم، تجربات اور طریقوں کو بانٹنا چاہتے ہیں تاکہ پاکستان اور پاکستانیوں کوفائدہ پہنچے اور ملک ترقی کر ے۔